Category: خاص خبریں
-

ہم جنس جوڑوں کی شادی کا کوئی بنیادی حق نہیں: سپریم کورٹ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فیصلے کا استقبال کیا اور کہا – ’عدالت کے فیصلے سے شادی کے مقدس اور پاکیزہ نظام کی حفاظت ہوئی ہے‘
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے اہم تاریخی فیصلے میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ پانچ ججوں پر مشتمل بنچ نے اپریل اور مئی کے درمیان فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج اس بارے میں فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملے میں جمعیۃ علماء ہند،…
-

اسرائیل کی 9 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 724 بچوں سمیت 2329 فلسطینی ہوئے شہید
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی اور 3400 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے…
-

مسجد اقصیٰ اور سر زمین قدس سے مسلمانوں کا ایمانی و جذباتی تعلق ہے: مہتمم دارالعلوم دیوبند
اسرائیل اور اس کی سر پرست مغربی طاقتیں ظالم و جابر اور اسلام دشمن مسلمان فلسطین کے نہتے مسلمانوں کے ساتھ اپنی ہم آہنگی اور تعاون کا اظہار کریں حماس اور اسرائیل کی جنگ کے درمیان مہتمم دارالعلوم دیوبند مفتی ابوالقاسم نعمانی کا انتہائی اہم بیان دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم وشیخ الحدیث…
-

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں میں آج نمازِ جمعہ سے قبل امام کعبہ شیخ اسامہ خیاط نے اسرائیلی بمباری کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعا کرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام کعبہ کی فلسطینیوں کی نصرت کے لیے کرائی گئی دعا نے آج لاکھوں زائرین کو رلا دیا۔ صحن خانہ…
-

حماس۔اسرائیل جنگ: ’ جمعہ ‘کے پیش نظربھارت کی کئی ریاستوں میں الرٹ
حماس کے ذریعہ اسرائیل پر حملہ اور پھر اسرائیل کے اعلانِ جنگ نے پوری دنیا میں ایک کھلبلی پیدا کر دی ہے۔ خصوصاً مسلم طبقہ اسرائیل سے ناراض ہے اور فلسطین کو لے کر ہمدردی کا جذبہ رکھتا ہے۔ اس کے پیش نظر سبھی کی نگاہیں 13 اکتوبر یعنی جمعہ پر مرکوز ہیں، کیونکہ جگہ…
-

اسرائیلی دفاع میں بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، وائٹ ہاؤس نے حماس پر 40 بچوں کے قتل کا الزام واپس لے لیا
نیویارک: حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز کا محاذ بھی گرم ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لیا اور جھوٹا بیان دے دیا، جس کی وائٹ ہاؤس کو وضاحت کرنا پڑگئی۔امریکی حکومت نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ پر 40 اسرائیلی بچوں کے قتل…
-

اسلام کے نظام سے ہی دنیا میں امن وامان قائم رہ سکتا ہے، نوجوان علماء دین محمدی کے سچے امین و علمبردار بنیں ، دارالعلوم زکریا دیوبند میں منعقد ’ ملی بیداری کانفرنس ‘ میں مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کا پرُمغز خطاب
دیوبند: (سمیر چودھری) اسٹیٹ ہائیوے پرواقع ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند میں آج ’ملی بیداری کانفرنس‘ منعقد ہوئی، جس میں ملک کے ممتاز عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن و سابق ترجمان مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور طلبہ و عوام کو اپنے…
-

اے ایم یو کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی آئینی بنچ آج کرے گی سماعت
علی گڑھ: سپریم کورٹ میں 7 ججوں کی بنچ آج (12 اکتوبر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار پر سماعت کرے گی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ سے متعلق معاملہ اے ایم یو بمقابلہ ڈاکٹر نریش اگروال اور دیگر کے درمیان سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی…
-

’ہمیں سزا نہ دیں، متاثرین کو معاوضہ دیں‘ مسلم نوجوانوں کو کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کی گجرات ہائی کورٹ سے استدعا
گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارنے والے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملہ میں بدھ کے روز ملزم پولیس اہلکاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں سزا دینے کے بجائے، ان پانچ مسلم مردوں…
-

راجستھان: بی جے پی نے پوسٹر میں جس کسان کو بتایا قرض دار، وہ نکلا زمیندار!
راجستھان میں اسمبلی انتخاب رواں سال کے آخر تک ہونا ہے اور اس کے لیے تاریخوں کا کبھی بھی اعلان ہو سکتا ہے۔ انتخاب کے پیش نظر ریاست میں سبھی سیاسی پارٹیاں سرگرم نظر آ رہی ہیں۔ خصوصاً کانگریس اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران لگاتار راجستھان کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان…