Category: خاص خبریں
-

کرناٹک میں مسلم طالبات کو حکومت نے دی بڑی راحت، اب حجاب پہن کر دے سکیں گی امتحان
کرناٹک میں مسلم طالبات کے لیے کانگریس حکومت نے بڑی خوشخبری دی ہے۔ کرناٹک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مقابلہ جاتی امتحان کے دوران طالبات حجاب پہن کر امتحان دے سکیں گے۔ حجاب معاملے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا اور ریاست کے وزیر تعلیم ایم سی سدھاکر نے ایک تجزیاتی میٹنگ کی تھی۔…
-

لاڈلی میڈیا ایوارڈز ایڈیشن 13: ویب ڈاکیومینٹری اردو زمرہ میں وائس آف امریکہ اردو کے سہیل اختر قاسمی فاتح اور ایوارڈ سے سرفراز
انڈیا بھر سے لاڈلی میڈیا اور ایڈورٹائزنگ ایوارڈ فار جینڈر سینسٹی وٹی کے لئے 13 زبانوں میں 857 اندراجات آئیں، جس میں 87 فاتح ثابت ہوئے جبکہ 31 درخواستوں پر جیوری نے اپنا خصوصی تبصرہ دیا لاڈلی میڈیا ایوارڈ کو اس لئے عالمی شہرت حاصل ہے کیونکہ وہ میڈیا میں صنفی مسائل کے تئیں بیداری…
-

جیل سے اچانک منتقل کرنے پر اعظم خان نے انکاؤنٹر کا خدشہ ظاہر کیا
سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا۔ نیوز پورٹل ‘آج تک ‘ پر شائع خبر کے مطابق اطلاعات ہیں کہ اعظم خان کو اتوار کی صبح تقریباً پونے پانچ بجے رام پور ڈسٹرکٹ جیل سے باہر لایا گیا۔ ذرائع…
-

این آئی سی تمام ممبر پارلیمنٹ کے تفصیلات عام کرے:مہوا موئترا
بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے آج ایک بار پھر ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ مہوا مترا پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے روپے کی خاطر ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے ۔وہ ہندوستان میں ہوتی ہیں اور ان کا آئی ڈی دبئی سے لاگ…
-

گیانواپی مسجد کے ‘وضو خانہ’ کا نہیں ہوگا اے ایس آئی سروے، عدالت سے عرضی خارج!
وارانسی واقع گیانواپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ پر مبنی عرضی کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ وارانسی ضلع کورٹ کے جج اے کے وشویشور نے آج اس معاملے میں فیصلہ سنایا۔ وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس عرضی کو…
-

مولانا بدر الدین اجمل کو دنیا کے 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست میں لگاتار پندرھویں بار شامل ہونے پر مبارکباد
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جارڈن کی مشہور تحقیقی تنظیم روئیل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز نے ہر سال کی طرح اِس سال بھی 2024 کے لئے اپنی مشہور میگزین The 500 Most Influential Mulims شائع کیا ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں میں سے پانچ سو سب سے بااثر مسلمانوں کا نام منتخب کر کے ان…
-

سڑک حادثے سے بچنے کیلئے رابعہ فاروقی کی انوکھی ایجاد، نیند سے جگائے گی مشین
ہبلی (کرناٹک): کیا آپ گاڑی چلاتے ہوئے سو جاتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اب فکر نہ کریں! یہ چشمے پہنیں اور محفوظ طریقے سے ڈرائیو کریں۔ کرناٹک کے ہبلی کی ایک لڑکی نے نیند کو روکنے والی ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے، جو پڑھائی کے دوران سونے والے طلبہ اور رات کی شفٹ…
-

گوتم اڈانی کی مشکلات جاری، سیبی نے ہنڈن برگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ بڑھایا
صنعت کار گوتم اڈانی اور ان کی کمپنی اڈانی گروپ ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ دراصل امریکی شارٹ سیلر کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ کے بعد گوتم اڈانی کے بحران کے بادل چھٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ سیبی کی تحقیقات پہلے سے ہی چل رہی ہے، جس کا دائرہ اب بڑھا…
-

مندروں پر سے نہیں ختم ہوگا حکومتی کنٹرول، سپریم کورٹ نے عرضی کو کیا خارج!
سپریم کورٹ نے سینئر وکیل اشونی اپادھیائے کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں مندروں پر سے حکومتی کنٹرول ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ اشونی اپادھیائے کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے، کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ٹھیک اسی طرح ہندو مندروں کے انتظام و…
-

این ایچ آر سی نے منی پور میں تشدد کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 18 معاملے کئے درج
امپھال: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے گزشتہ چند مہینوں میں منی پور میں تشدد کے دوران حقوق کی خلاف ورزیوں کے 18 معاملے درج کیے ہیں۔ این ایچ آر سی کو منی پور حکومت سے آٹھ معاملات کے علاوہ تمام میں کارروائی کی رپورٹس (اے ٹی آر) موصول ہوئی ہیں۔ باقی…