Category: خاص خبریں
-

غزہ کا باہری دنیا سے ٹوٹ گیا رابطہ، انٹرنیٹ اور موبائل خدمات معطل، اسرائیلی حملہ مزید تیز!
حماس-اسرائیل جنگ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 7300 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس درمیان اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ اور زمینی افواج نے غزہ پٹی میں اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون…
-

بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا: مولانا محمود اسعد مدنی
نئی دہلی : جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اگلے سال ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح میں وزیر اعظم نریندری مودی کی ممکنہ شرکت اور چند مسلم رہ نماؤں کی طرف سے مجوزہ مسجد کی بنیاد رکھنے کے لیے وزیر اعظم سے اپیل پر سخت تنقید کی ہے۔ مولانا مدنی نے…
-

غزہ میں 7000 لوگوں کی موت، انسانیت کب بیدار ہوگی؟: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ میں تقریباً 7000 لوگوں کے مارے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو کہا کہ ایسا کوئی بین الاقوامی قانون نہیں ہے جس کی ‘خلاف ورزی’ نہ کی گئی ہو اور پوچھا کہ انسانیت کب بیدار ہوگی؟ ایکس پر ہندی میں ایک پوسٹ میں پرینکا…
-

کون ہیں وہ 8 ہندوستانی جنہیں قطری عدالت نے سزائے موت سنائی؟
نئی دہلی: قطر کی ایک عدالت نے جمعرات (27 اکتوبر) کو وہاں کی جیل میں قید ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو موت کی سزا سنائی ہے۔ ہندوستان نے خلیجی ملک کے اس فیصلے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت ہند نے واضح کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں تمام قانونی آپشنز…
-

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کر دیا
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ سے متعلق امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ برازیل اور موزمبیق غیر حاضر رہے۔ وہیں، روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کی چین، روس،…
-

مظفرنگر کے 12 مدرسوں کو بند کرنے یا 10 ہزار روپے یومیہ جرمانہ ادا کرنے کا فرمان! جمعیۃ کا اظہارِ برہمی
مظفرنگر: محکمہ تعلیم کی طرف سے مظفر نگر ضلع کے تقریباً 12 مدرسوں کو نوٹس بھیج کر کہا گیا ہے کہ وہ تین دن کے اندر رجسٹریشن کے حوالہ سے دستاویزات پیش کریں بصورت دیگر 10 ہزار روپے یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ نوٹس بنیادی تعلیم کے محکمے کے ایک افسر کی طرف…
-

کیرالہ کے 1200 مندروں میں آر ایس ایس کی انٹری پر پابندی، ہندوتوا تنظیم کا اظہارِ ناراضگی
کیرالہ میں ریاستی حکومت کے ماتحت ‘تراونکور دیوسوم بورڈ’ نے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے جس نے ہندوتوا تنظیم آر ایس ایس کو ناراض کر دیا ہے۔ تراونکور دیوسوم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آر ایس ایس سے جڑا کوئی بھی شخص اب مندروں میں کام نہیں کرے گا۔ یعنی مندروں میں آر ایس…
-

اسرائیل-حماس جنگ: پی ایم مودی نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے کی بات، شہریوں کی اموات پر اظہارِ فکر
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کے لیے کئی ممالک کوششیں کر رہے ہیں۔ لگاتار سرکردہ لیڈران کی بات چیت بھی ہو رہی ہے، لیکن ہنوز حالات بہتر ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ اس درمیان پیر کے روز ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے…
-

گجرات میں 500 کروڑ روپے کی نشیلی اشیاء ضبط، کیمیکل انجینئر سمیت 2 ملزمین حراست میں
گجرات میں احمد آباد کرائم برانچ اور ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس) کی مشترکہ مہم کے دوران 500 کروڑ روپے کی نشیلی اشیا ضبط کی گئی ہے۔ افسران نے پیر کے روز بتایا کہ اس کارروائی میں ایک کیمیکل انجینئر سمیت دو لوگوں کو حراست میں لیا گیا۔ دونوں کو اتوار کے روز…
-

نیپال میں پھر آیا زلزلہ، ریکٹر پیمانہ پر شدت 5.2، تقریباً 24 مکانات کو پہنچا نقصان
نیپال میں آج ایک بار پھر زلزلہ آنے سے لوگوں میں دہشت پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو کے قریب آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 بتائی جا رہی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس تعلق سے جانکاری دی گئی ہے۔…