Category: خاص خبریں
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: کانگریس نے بی جے پی اور امت شاہ کے خلاف درج کرائی شکایت
بنگلورو: کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے تمام سیاسی جماعتوں کی تشہیر عروج پر ہے اور بیانات میں الزام برائے الزام کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ ایک ریلی کے دوران اشتعال انگیز تقاریر کی گئیں اور نفرت پھیلائی گئی۔ کانگریس…
-

سید شبلی منظور ہاویری سیٹ کے کانگریس مبصر مقرر، ‘کرناٹک میں بی جے پی کے لیے 40 سیٹیں چھوڑی جائیں گی’
نئی دہلی: کرناٹک کے انتخابات ملک کے لیے اہم ہیں اور یہ انتخاب بی جے پی کی من مانی، عوام ،غریب دشمن اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس کے زوال کا آغاز ثابت ہوگا۔ یہ بات کانگریسی لیڈراور سابق نائب صدر کم آرگنائزیشن انچارج، بہار اقلیتی کانگریس سید شبلی منظور نے کرناٹک کے ہاویری…
-

سابق رکن پارلیمنٹ آنند موہن 14 سال بعد جیل سے رہا، ضلع مجسٹریٹ قتل کیس میں ملی تھی عمر قید کی سزا
سہرسہ: گینگسٹر سے سیاستدان بنے آنند موہن سنگھ کو جمعرات کی صبح بہار کی سہرسہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل حکام نے بتایا کہ آنند موہن کو صبح ساڑھے 4 بجے رہا کیا گیا، تاکہ امن و امان متاثر نہ ہو۔ بہار حکومت کی جانب سے حال ہی میں ان سمیت 27 مجرموں…
-

اومیش پال قتل معاملہ: عتیق احمد کی بیوی شائستہ کی تلاش، اسراول میں ایس ٹی ایف کا چھاپہ، 9 افراد زیر حراست
لکھنؤ: یوپی ایس ٹی ایف اومیش پال قتل کیس میں عتیق احمد کی بیوی شائستہ پروین کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایس ٹی ایف شائستہ پروین کو پکڑنے کے لیے یوپی کے مختلف مقامات پر مسلسل چھاپے مار رہی ہے۔ شائستہ پروین اور عائشہ نوری (عتیق کی بہن) بدستور پولیس انتظامیہ کے لیے چیلنج…
-

یوپی سکنڈری بورڈ میں لڑکیوں نے پھر بازی ماری ، پریانشی ٹاپر بنی ایودھیا کی مشکوٰۃ نور بھی ٹاپرس میں شامل، دوسری پوزیشن حاصل، قوم کا نام روشن کیا
لکھنو۔: اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتیجہ آج دوپہر 1:30 بجے بورڈ ہیڈ کوارٹر پریاگ راج میں اعلان کیا گیا۔ پریانشی سونی نے یوپی بورڈ 10ویں کے امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔ پریانشی نے 600 میں سے 590 نمبر حاصل کیے…
-

سپریم کورٹ نے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو نوٹس بھیجا
سپریم کورٹ نے منگل یعنی 25 اپریل کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ ونیش پھوگاٹ سمیت سات خواتین پہلوانوں نے پیر کو سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی۔ اس…
-

عتیق احمد کے دفتر سے خون آلود چاقو برآمد، سیڑھیوں پر بھی خون کے نشانات، پولیس حیران!
پولیس کی ایک ٹیم، جو پیر کی صبح چکیہ میں مقتول گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد کے دفتر میں تفتیش کے لیے پہنچی تو اسے ایک کمرے میں خون آلود چاقو اور کپڑے ملے۔ سیڑھیوں پر خون کے نشانات بھی ملے ہیں اور ایک کمرے سے خون آلود دوپٹہ اور چوڑیاں بھی ملی ہیں۔ پولیس…
-

اساتذہ کی تقرری میں میرا کوئی کردار نہیں: پارتھا چٹرجی
کلکتہ: اساتذہ تقرری گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند سابق ریاستی وزیر تعلیم پارتھا چٹرجی نے آج ایک بار پھر خود کو بے گناہ بتاتے ہوئے کہا کہ بطور وزیر اساتذہ کی تقرری میں ان کا کوئی رول نہیں تھا۔ اس کے لئے اسکول سروس کمیشن مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا…
-

پہلوانوں نے برج بھوشن پر ایف آئی آر کی درخواست کے ساتھ سپریم کورٹ سے رجوع کیا
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مجرمانہ دھمکیاں دینے کا الزام لگاتے ہوئے پہلوان ونیش پھوگاٹ اور دیگر نے دہلی پولس کو ایف آئی آر درج کرنے اور ہدایت دینے کے مطالبے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ چیف جسٹس…
-

عید کی پوسٹ پر گلوکار شان نے ٹرول کئے جانے پر نکالا غصہ
ہندی سنیما کے عظیم پلے بیک سنگرز کی بات کی جائے تو اس میں سنگر شان کا نام ضرور شامل ہوگا۔ شان نے اپنی جادوئی آواز سے سب کا دل جیتا ہے۔ یہی نہیں شان اپنے معصوم انداز کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کافی مصروف رہنے والے شان نے ٹوپی پہنے…