Tag: دہشت گردی سے متعلق ایجنسیوں کی حکمت عملی اور اس کے متاثرین پر کتاب منظر عام پر
-

دہشت گردی سے متعلق ایجنسیوں کی حکمت عملی اور اس کے متاثرین پر کتاب منظر عام پر
نئی دہلی کے پبلشر فاروس میڈیا نے حال ہی میں عبدالواحد شیخ کی تصنیف کردہ کتاب ’’بے گناہ قیدی‘‘ کا انگریزی ورژن ’’ انّوسینٹ پرزنرز ‘‘ (Innocent Prisoners) کے عنوان سے شائع کیا ہے۔ عبدالواحد شیخ بذات خود ان ایجنسیوں کے بنائے ہوئے مفروضہ دہشت گردی کے منصوبے کا شکار رہ چکے ہیں۔ یہ کتاب مصنف…