Tag: ؑہمیں چپل مارو ،گالیا ں دو،گولی مارو اور پدم شری اپنے چہیتے کو: بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر
-

ہمیں چپل مارو ،گالیاں دو ،گولی مارو اور پدم شری اپنے چہیتے کو:بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر
نئی دہلی(ملت ٹائمز): بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اتوار کے روز پاکستانی نڑاد ہندوستانی گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کرنے پر حکومت کو نشانہ بنایا۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کی شدید مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے ، سوورا بھاسکر نے اندور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، “اس…