Tag: آئی او ایس کے زیر اہتمام ” ہندستان وایران میں آریائی قوم “ کے عنوان پر پروفیسر راجیش کوچھر کا لیکچر
-

آئی او ایس کے زیر اہتمام ” ہندستان وایران میں آریائی قوم “ کے عنوان پر پروفیسر راجیش کوچھر کا لیکچر
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آج جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے شعبۂ تاریخ وثقافت کے سمینار ہال میں معروف تھنک ٹینک، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام “ہندستان وایران میں آریائی قوم” کے عنوان پر پروفیسر راجیش کوچھر (پنجاب یونیورسٹی، چندی گڑھ) کا ایک معلوماتی اور اہم لیکچر منعقد ہوا۔ لیکچر کے کنوینر،…