Tag: آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکگ جاری:ہندوستان کی بادشاہت برقرار، آسٹریلیا پانچویں نمبرپرکھسکا
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکگ جاری:ہندوستان کی بادشاہت برقرار، آسٹریلیا پانچویں نمبرپرکھسکا
دبئی(ملت ٹائمزایجنسیاں) آئی سی سی نے اپنی تازہ ترین ٹیسٹ کی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں ہندوستانی ٹیم سرفہرست ہے۔وہیںآسٹریلیائی ٹیم کو بڑا دھچکالگاہے۔دراصل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز 1-1ڈراکرنے کے باوجود آسٹریلیا کو ایک مقام کانقصان ہوا ہے اور چوتھے سے پانچویں پائیدان پرکھسک گئی ہے۔آسٹریلیائی ٹیم 100پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبرپرتھی…