Tag: آج نظر نہیں آیا شوال کا چاند ، 14 مئی کو ادا کی جائے گی ملک بھر میں نماز عید
-

آج نظر نہیں آیا شوال کا چاند ، 14 مئی کو ادا کی جائے گی ملک بھر میں نماز عید
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) آج 29 رمضان المبارک کو ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہےکہ 13 مئی کو 30 رمضان المبارک ہے اور 14 مئی بروز جمعہ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دہلی۔…