Tag: آخر … ہم نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا…!

  • آخر … ہم نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا…!

    محمد عباس دهالیوال فطرتاً ہم کافی شریف و جذباتی واقع ہوئے ہیں اور ہماری اس شرافت کا اکثر لومڑی نما مشاق لوگ جم کر فائدہ اٹھا تے ہیں، ہماری حساس طبیعت کے چلتے اکثر لوگوں نے گھڑیالی آنسو بہا کر ہمیں نہ صرف الو بلکہ کاٹھ کا الو بنا کر، پتہ نہیں، اپنے کتنے ہی…