Tag: آدھی رات میں پوری دنیا سال نو کا جشن منارہی تھی لیکن اوکھلا میں خواتین ظلم کے خلاف سراپا احتجاج بنی رہیں
-

آدھی رات میں پوری دنیا سال نو کا جشن منارہی تھی لیکن اوکھلا میں خواتین ظلم کے خلاف سراپا احتجاج بنی رہیں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز)31دسمبر 2019 اور یکم جنوری 2020 کی رات میں پوری دنیا سال نو کا جشن منارہی تھی۔ مختلف طرح کی پارٹیاں منعقد ہورہی تھیں لیکن اس بیچ دہلی کے اوکھلا میں ہزاروں خواتین ظلم اور بربریت کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی تھیں ،ہندوستان کے دستور ، آئین اور وقار کی حفاظت…