Tag: آرزو بس یہی رکھتا ہوں مدینہ آ کر نقش پا ڈھونڈھوں مِری جان رسول اکرمؐ
-

آرزو بس یہی رکھتا ہوں مدینہ آ کر نقش پا ڈھونڈھوں مِری جان رسول اکرمؐ
نعت پاک یاد ہے آپ کا فرمان رسول اکرمؐ میرے ہاتھوں میں ہے قرآن رسول اکرمؐ ہند میں فرقہ پرستی کی ہوا پھیل گئی ہوگیا ہوں میں پریشان رسول اکرمؐ آرزو بس یہی رکھتا ہوں مدینہ آ کر نقش پا ڈھونڈھوں مِری جان رسول اکرمؐ مجھ کو دولت سے محبت تو بہت ہے لیکن تجھ…