Tag: آرمی چیف کے سیاسی بیان پر وزیر دفاع نوٹس لے : نوید حامد
-
آرمی چیف کے سیاسی بیان پر وزیر دفاع نوٹس لے : نوید حامد
نئی دہلی: ۲۲؍فروری (ملت ٹائمز) فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کا حالیہ بیان جو انہوں نے شمال مشرقی ریاستوں میں سیاسی جماعتوں کے سیاسی سفر پر ۲۱ فروری کو منعقد ڈی آر ڈی او بھون میں ایک تقریب کے دوران اس وقت دیا جب شمال مشرقی ریاستوں بشمول میگھالیہ اور ناگالینڈ میں چند ہی دنوں…