Tag: آر ایس ایس بدل رہی ہے یا کچھ اور ہے پس پردہ ؟
-

آر ایس ایس بدل رہی ہے یا کچھ اور ہے پس پردہ ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی آج سے 125 سال قبل ستمبر 1893میں امریکہ کے معروف شہر شکاگو میں مذہبی عالمی پارلیمنٹ کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی ،ہندوستان کے معروف ہندو مذہبی رہنما سوامی وویکانند نے وہاں ہندوثقافت او رمذہب کی فضیلت پر طویل تقریرکی ،یہی تقریر وویکانند کی شہرت کی وجہ بنی ،پہلی…