Tag: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اپنے بیان کو عملی جامہ پہنائیں، قول وعمل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے: ڈاکٹر منظور عالم
-

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اپنے بیان کو عملی جامہ پہنائیں، قول وعمل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا یہ بیان اہم ہے کہ مذہب کے نام پر کسی طرح کی تفریق نہیں برتی جانی چاہیئے، سبھی بطور انسان برابر ہیں ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ صرف ہندوستان…