Tag: آزادی کے حصول میں علماء کرام کی قربانیاں ناقابل فراموش: قاری ظفر اقبال مدنی
-

آزادی کے حصول میں علماء کرام کی قربانیاں ناقابل فراموش: قاری ظفر اقبال مدنی
جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ میں 75ویں یوم جشن آزادی منائی گئی۔ 15/اگست ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے،آج کے دن پورے جوش و خروش کے ساتھ نہ صرف جشن آزادی مناتے ہیں،بلکہ مجاہدین وطن کی قربانیوں کو یاد کرکے خراج عقیدت و تحسین پیش کرتے ہیں،اور ان کی قربانیوں کو سلام کرتے…