Tag: آزادی کے ستر سال

  • آزادی کے ستر سال

    احمد علی صدیقی ہمارا ملک ہندوستان قدیم زمانہ سے ہی سونے کی چڑیا کہلاتاہے۔یہ ایک وسیع وعریض ملک ہے اور مختلف آب وہوا ،معدنیات اور قدرتی وسائل کے علاوہ یہاں کی صنعت وحرفت اور دستکاریاں دوردورتک مشہور تھیں۔ایک عرصہ درازتک غیرملکیوں کی نگاہیں اس پر جمی تھیں اور انہیں قدرتی وسائل اور دستکاریوں کی تلاش…