Tag: آزاد ہندوستان کے پہلے دہشت گرد ناتھورام گوڈسے کو پرگیہ ٹھانے بتایا دیش بھگت
-

آزاد ہندوستان کے پہلے دہشت گرد ناتھورام گوڈسے کو پرگیہ ٹھاکرنے بتایا دیش بھگت
بھوپال (ایم ین این ) مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بی جے پی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو حب الوطن قرار دیا ہے۔ پرگیہ نے کہا کہ ”ناتھو رام گوڈسے حب الوطن تھے، حب الوطن ہیں اور حب الوطن رہیں گے۔“ پرگیہ نے مزید کہا کہ ”ناتھو…