Tag: آسام شہریت کیس معاملے میں پنچایت سرٹیفیکٹ کی حیثیت بحال،ریاستی سرکار کو بدترین شکست کا سامنا ، مولانا اجمل نے سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو سچائی کی جیت قراردیا
-
آسام شہریت کیس معاملے میں پنچایت سرٹیفیکٹ کی حیثیت بحال،ریاستی سرکار کو بدترین شکست کا سامنا ،متاثرین کے حقوق کی جنگ لڑنے والے مولانا اجمل نے سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو سچائی کی جیت قراردیا
نئی دہلی5دسمبر(ملت ٹائمز پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے آج آسام میں لاکھوں لوگوں کی شہریت سے متعلق ایک انتہائی اہم کیس میں تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے تقریبا 48 لاکھ لوگوں بالخصوص شادی شدہ عورتوں کی شہریت پر لٹکی تلوار سے راحت دیا ہے۔ آج جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس نریمن پر مشتمل عدالت عظمی…