Tag: آسام شہریت کیس میں حکومت اطمینان بخش وضاحت کرنے میں ناکام ثابت ہوئی،عدالت عظمی کا فیصلہ خوش آئند ہوگا: مولانا ارشد مدنی
-
آسام شہریت کیس میں حکومت اطمینان بخش وضاحت کرنے میں ناکام ثابت ہوئی،عدالت عظمی کا فیصلہ خوش آئند ہوگا: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی،29نومبر (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے آج آسام میں جاری شہریت تنازع سے متعلق تقریباً آدھا درجن عرضداشتوں پرسماعت کرتے ہوئے ’اصل مقیم‘شہریت معاملے میں اپنافیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس رنجن گوگوئی اورجسٹس روہنٹن نریمن کی بینچ کے سامنے آج جمعیة علما ہند ،آل آسام مائینارٹی اسٹوڈنٹ یونین ( آ±مسو)، کانگریس کے سات ممبران…