Tag: آسام قومی شہری رجسٹر: مسلمانوں سے شہریت سلب کرنے ایک کوشش
-

آسام قومی شہری رجسٹر: مسلمانوں سے شہریت سلب کرنے ایک کوشش
عابد انور ملک میں جس طرح سیاسی، سماجی،معاشی اور تعلیمی صورت حال کروٹ لے رہی ہے اور حکومت ہی فرقہ پرستی، تعصب، تنگ نظری ،اقلیتوں اور خاص طور پرجس طرح مسلمانوں کا قافیہ تنگ کرنے پر آمادہ ہے اگر اس پر فوری طور پر کنٹرول نہیں کیا گیا تو یہ ملک کیلئے نہایت خطرناک ہوگا۔…