Tag: آسام کی گلیوں میں پھر خوف کا سناٹا
-

آسام کی گلیوں میں پھر خوف کا سناٹا
پروفیسر اختر الواسع ہند۔بنگلہ دیش سرحد پر لکیر کھینچتی ’ برہم پتر ندی ‘ خاموش اپنی رفتار میں بہہ رہی ہے، ساحل پر عارضی خیموں میں پناہ گزیں 800 خاندانوں کی زندگی بھی خاموش ہے۔ معصوم بچے اور خواتین پر مشتمل یہ کنبے بھوکے پیاسے اور انجانے خوف سے سہمے ہوئے ہیں۔ آسام کے یہ…