Tag: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
-

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے ، انھوں نے الزام عائد کیا…