Tag: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ
-

موجودہ حالات میں مسلمانوں کی بقاءاور جان ومال کا تحفظ بنیادی مسئلہ ۔ کیا مسلمانان ہند کی باوقار تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کو اپنا دائرہ اب وسیع کرنا چاہیئے ؟
نئی دہلی ( شمس تبریز قاسمی ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ ہندوستان میں مسلمانوں کی سب سے باوقار، مضبوط اور متحدہ تنظیم ہے جس میں سبھی مسلک ، طبقہ اور سماج کے مسلمانوں کی نمائندگی ہے ، ملکی اور عالمی سطح پر بھی اسی تنظیم کو مسلمانوں کے سب مضبوط ترجمان کے طور پر…