Tag: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے میڈیا میں جانے والوں پرروک لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ،یہ محض افواہ ہے :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے میڈیا میں جانے والوں پرروک لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ،یہ محض افواہ ہے :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے حوالے سے ان دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبرگردش کررہی ہے کہ بورڈ ان لوگوں پر لگام کسنے اور کاروئی کرنے کی تیاری کررہاہے جو میڈیا میں جاکر اسلام کی غلط شبیہ پیش کرتے ہیں دوسرے لفظوں میں یوں کہیئے کہ جس طرح اکھل بھارتیہ نے…