Tag: آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی میٹنگ اختتام پذیر، چار اہم نکات پر خصوصی توجہ
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی میٹنگ اختتام پذیر، چار اہم نکات پر خصوصی توجہ
لکھنو: (ایم این این ) ندوة العلماءمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آج میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں بابری مسجد تنازع، طلاق ثلاثہ، یکساں سِول کوڈ اور مسلم خواتین کے مسائل کیسے حل کیے جائیں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں چار نکات پر خاص طور پر تبادلہ خیال…