خبردرخبر(523) شمس تبریز قاسمی طلاق معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کے درمیان متضاد قسم کی آراء پائی جارہی ہے ،کچھ لوگ اسے آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ اور مسلمانوں کی جیت قراردے رہے ہیں تو کچھ لوگ شکست سے تعبیر کررہے ہیں،فیس بک اور سوشل میڈیا پر نوجوان طبقہ اسے…