Tag: آل کولکاتہ مسابقۂ قرآن میں دارالعلوم اسراریہ سنتوشپورکے طالب علم کی اول پوزیشن سے کامیابی
-

آل کولکاتہ مسابقۂ قرآن میں دارالعلوم اسراریہ سنتوشپورکے طالب علم کی اول پوزیشن سے کامیابی
کولکاتہ: دارالعلوم حمیدیہ مسجدعبدالحمید تلجلہ روڈ کی جانب سے دوسراعظیم الشان آل کولکاتہ مسابقۂ قرآن کریم منعقدکیاگیاجس میں مختلف مدارس کے طلبانے شرکت کی اورحکم کے فرائض دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ شعبۂ حفظ وقرأت کے صدرمولاناقاری ریاض، مدرسہ حسینیہ چلمل بیگوسراۓ کے مہتمم مولاناقاری عیسی اورآسنسول جامع مسجدکے امام مفتی قاری خورشیداکرم نے انجام دیے ـ…