Tag: آندھراپردیش میں آج سے اسکول کھولے جانے سے تہوار جیسا ماحول
-

آندھراپردیش میں آج سے اسکول کھولے جانے سے تہوار جیسا ماحول
حیدرآباد: آندھراپردیش میں آج سے اسکولس کھول دیئے گئے۔ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ان اسکولس کو گزشتہ سال اپریل میں بند کر دیا گیا تھا، تاہم آج سے ریاست میں اسکولس کو کھول دیا گیا ہے۔ پہلے دن طلبہ کی کثیر تعداد اسکولس پہنچی۔ اسکولس کے ساتھ ساتھ جونیر کالجس بھی کھول…