Tag: آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے ۸؍ اگست کی تاریخ ملتوی: نائب امیر
-

آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے ۸؍ اگست کی تاریخ ملتوی: نائب امیر
پٹنہ: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بزرگوں کی امانت اورملت کا صدسالہ سرمایہ ہے،اس کا استحکام اس کی وحدت اور اس کی عظمت ووقار کا خیال میرامنصبی فریضہ ہے،اس کی تعمیر وترقی اورفروغ ووسعت کی راہیں تلاش کرنا میری ذمہ داری ہے،جس سے کسی حال میں مفر نہیں، اپنی ساری توانائی اور صلاحیتیں صرف کرکے آگے…