Tag: آپ کون ہوتے ہیں ہم پر اپنے فیصلے مسلط کرنے والے ،ہم ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے اسے نکال باہر کریں گے:طیب اردگان کا یورپی پارلیمنٹ کو دوٹوک جواب
-
آپ کون ہوتے ہیں ہم پر اپنے فیصلے مسلط کرنے والے ،ہم ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے اسے نکال باہر کریں گے:طیب اردگان کا یورپی پارلیمنٹ کو دوٹوک جواب
انقرہ۔17مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یورپی پارلیمنٹ کے عفرین سے متعلق فیصلے پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یورپی پارلیمنٹ سے پوچھا ہے” آپ نے کب سے ترکی پر اپنے فیصلے مسلط کرنا شروع کردیے ہیں۔ آپ اپنے فیصلے اپنے پاس رکھیں“۔جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے چئیرمین…