Tag: آہ ! یہ کیسی قیامت ٹوٹی مجھ پر
-

آہ ! یہ کیسی قیامت ٹوٹی مجھ پر
خبر در خبر (640) شمس تبریز قاسمی آج میں بہت غمزدہ ہوں ۔جس تکلیف سے دوچار ہوں اسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتاکیوں کہ میرے سرپرست۔ مخلص دوست اور کرم فرما اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ میں بات کررہا ہوں ڈاکٹر عبد القادرشمس کی ۔ مرحوم عبد القادرشمس میرے مخلص دوست ۔ میرے…