Tag: اب نتیش کمار نے برداری کے نام پرووٹ مانگا، اعلیٰ ذات کے ووٹروں پرتوجہ
-

اب نتیش کمار نے برداری کے نام پرووٹ مانگا، اعلیٰ ذات کے ووٹروں پرتوجہ
پٹنہ15 اپریل (آئی این ایس انڈیا) بہار میں دوسرے مرحلے کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جن میں پانچ لوک سبھا حلقوں میں ووٹ ڈالے جانے ہیں،اس میں تمام سیٹوں پر جنتا دل یونائیٹڈ کے امیدوار میدان میں ہیں۔ وزیر اعلی اور جنتا دل یونائٹیڈ کے قومی صدر نتیش کمار ان پانچوں لوک…