Tag: اتحاد ملت کیلئے ملی کونسل کی خدمات ناقابل فراموش۔ تحفظ مسلمین کیلئے قاضی مجاہد الاسلام قاسمی نے اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی: مولانا معاذ رشادی
-
اتحاد ملت کیلئے ملی کونسل کی خدمات ناقابل فراموش۔ تحفظ مسلمین کیلئے قاضی مجاہد الاسلام قاسمی نے اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی: مولانا معاذ رشادی
میسور: 24؍فروری (ملت ٹائمز ) مسلکی اختلافات کے خاتمہ اور مسلمانوں کے درمیان آپسی اتحاد کے فروغ آل انڈیا ملی کونسل کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکتی ہے۔ یہاں تمام مسلک کے علما اور مسلمانوں کے تمام طبقات کی نمائندگی ہے۔ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں…