Tag: اترپردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج
-

اترپردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج
غازی آباد: اترپردیش کے ضلع غازی آباد واقع لونی علاقے میں بی جے پی رکن اسمبلی نند کشور گوجر اور ان کے 10 ساتھیوں کے خلاف مارپیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر پر ایک فوڈ انسپکٹر کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا الزام ہے۔ ایس پی (دیہات) نیرج کمار نے بتایا…