Tag: اتر پردیش میں بزرگ شخص پر 20 سے زائد شرپسندوں نے پہلے پٹائی پھر کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا
-

اتر پردیش میں بزرگ شخص پر 20 سے زائد شرپسندوں نے پہلے پٹائی پھر کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا
سونابھدر، یوپی: (ملت ٹائمز – فضل المبین) اترپردیش کے سونابھدر ضلع کے اوبرا تھانہ میں واقع گرام پرسوئی میں بھیڑ کے ذریعے ایک شخص کی نہایت ہی بے دردی کے ساتھ پٹائی کی گئی، فاورا پھر کلہاڑی سے کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ واقعہ ہولی کے دہن کی رات تقریباً 20…