Tag: اتر پردیش: نقاب پوش چند بدمعاشوں نے دن دھارے بینک منیجر سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار
-

اتر پردیش: نقاب پوش چند بدمعاشوں نے دن دھارے بینک منیجر سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار
باغپت: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے چھپرولی علاقے میں دن کے وقت نقاب پوش بدمعاشوں نے سنڈی کیٹ بینک کے منیجر کو ہتھیار دکھا کر تقریبا 15 لاکھ روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھپرولی علاقے میں واقع تگانا گاؤں کی سنڈی کیٹ بینک کی شاخ میں تقریبا سوا دو بجے…