Tag: اجمل سی ایس آر کا ایمرجنسی ریلیف کام جاری مولانا بدرالدین اجمل نے مزید ایک لاکھ راشن کیٹس تقسیم کرنے کا اعلان کیا
-

اجمل سی ایس آر کا ایمرجنسی ریلیف کام جاری مولانا بدرالدین اجمل نے مزید ایک لاکھ راشن کیٹس تقسیم کرنے کا اعلان کیا
ہوجائی: ایک ایسے وقت میں جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن سے بدحال ہے، ہندوستان بھر میں بھی معاشی بحران نے اپنے پاؤں پسار لیئے ہیں۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ملک کے ایک بڑےطبقے کے لئے نان شبینہ کا انتظام ایک مشکل ترین مسئلہ بن گیا ہے۔خصوصا…