Tag: ارباب افتا اور اہل علم رخصتوں پر غور کریں، ہندوستان میں ہمارا مقصد شریعت کا نفاذ نہیں بلکہ ہر معاملے میں گنجائش نکالنی ہے
-
ارباب افتا اور اہل علم رخصتوں پر غور کریں، ہندوستان میں ہمارا مقصد شریعت کا نفاذ نہیں بلکہ ہر معاملے میں گنجائش نکالنی ہے
ممبئی: (ملت ٹائمز ) عروس البلاد ممبئی میں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا 27واں سمینار جاری ہے ۔آج دوسرے دن دوسرے بزنس سیشن میں ارباب افتا اور اہل علم عصری اداروں سے متفق شرعی مسائل پر بحث و مباحثہ کررہے ہیں۔ اس موضوع کے تحت کل 19 سوال تھے جو مختلف مسئلے کی حیثیت سے…