Tag: اردوغان نے مسلمانوں سے کی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل
-

اردوغان نے مسلمانوں سے کی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل
ترک صدر اردوغان نے نوجوانوں کو سیاست، تعلیم، کھیل، تجارتی اور سماجی زندگی میں فعال طور پر شامل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق مسٹر اردوغان نے بدھ کو منعقدہ اسلامی…