Tag: اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو، پروفیسر شہپررسول وائس چیئرمین منتخب
-
اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو، پروفیسر شہپررسول وائس چیئرمین منتخب
نئی دہلی: (ملت ٹائمز عارفہ حیدر خان) اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کے لیے عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے وزیراعلیٰ عالیجناب اروندکیجروال نے پروفیسرشہپر رسول کو سپرد کی ہے۔ پروفیسرشہپررسول، جیساکہ اردو دنیا کو معلوم ہے کہ…