Tag: ارطغرل غازی … سے مسلم دشمن طاقتیں پریشان کیوں؟
-

ارطغرل غازی … سے مسلم دشمن طاقتیں پریشان کیوں؟
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ارطغرل غازی …. یہ نام سنتے ہی جسم کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں‘ رگوں میں لہو جوش پانے لگتا ہے‘ بعض ممالک کے حکمرانوں کے چہروں پر خوف کے سائے منڈلانے لگتے ہیں۔ کیا ارطغرل غازی ٹیلی سیریل پر پابندی عائد کردی جائے گی؟ کیا ترکی صدر طیب رجب اردغان…