Tag: ارونا چل سے لائی گئی 350 پیٹی شراب ضبط، دو افراد گرفتار
-

ارونا چل سے لائی گئی 350 پیٹی شراب ضبط، دو افراد گرفتار
بسوناتھ (آسام): بسواناتھ ضلع کے بسواناتھ چرالی علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پولیس نے ایک ٹرک کے ذریعے اروناچل سے لائی گئی اسمگل شدہ انگریزی شراب کی بھاری مقدار ضبط کی ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ بسواناتھ چرالی تھانے کے اے ایس آئی سنجیت کمار رائے کی قیادت میں ایک ٹرک (AS-01KC-A) میں…