Tag: استعفی ۔ مسئلے کا حل نہیں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
-
استعفی ۔ مسئلے کا حل نہیں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
مکرمی! بابری مسجد کی مظلومانہ اور بے دردانہ شہادت کے بعد مسلمانوں کا ہر فرد و بشر جذبات سے اس قدر مغلوب ہوچکا تھا کہ کمزور سے کمزور فرد بھی آسمان کوزمین پرلے آنا چاہتا تھا تاکہ آسمان کے نیچے سارے ظلم و مجرمین پس جائیں صفحئہ ہستی سے ان کا نام و نشان مٹ…