Tag: اسرائیلی افواج کی بدترین دہشت گردی، مظاہرین پر فائرنگ، 9 شہید
-
اسرائیلی افواج کی بدترین دہشت گردی، مظاہرین پر فائرنگ، 9 شہید
یروشلم ۔7اپریل(ملت ٹائمز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کی سرحد کے قریب جمع ہونے والے ہزاروں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف جمعہ کے روز ایک بار پھر متنازع باڑ کے قریب ہزاروں افراد جمع ہوئے تاہم صیہونی افواج نے مظاہرین…