Tag: اسرائیلی بمباری! ۹ فلسطینی شہید شہدا میں تین بچے بھی شامل، حالات پُرخطر
-

اسرائیلی بمباری! ۹ فلسطینی شہید ، شہداء میں تین بچے بھی شامل، حالات پُرخطر
۳۰۰ سے زائد زخمی، بیت المقدس میں مسلسل چوتھے دن جارحیت جاری، فلسطینیوں اور اسرائیلی افواج میں جھڑپیں، یہودیوں کا گرینڈ سے حملہ، مسجد اقصیٰ بھی گولے گرے،بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی گرفتاریاں، ماہ صیام میں ۲۵۰ فلسطینی پابند سلاسل ، اقوام متحدہ برہم ، اسرائیل کو مقامات مقدسہ کا تقدس برقرار رکھنے کی تلقین…