Tag: اسرائیلی سفاک فوج کے حملے میں زخمی نوجوان شہید
-

اسرائیلی سفاک فوج کے حملے میں زخمی نوجوان شہید
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے زخمی نوجوان کو ہسپتال لے جا رہی ایمبولینس کو آگے نہیں بڑھنے دیا۔ وقت پر علاج نہیں ملنے کی وجہ سے شدید زخمی فلسطینی نوجوان کی موت ہو گئی۔ اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں فائرنگ کی جس میں ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان کی موت ہو گئی۔ فلسطین کی وزارت…