Tag: اسرائیلی فوج کا وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ
-

اسرائیلی فوج کا وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ
مقبوضہ بیت المقدس: گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے وادی اردن میں فلسطینیوں کی 11 ہزار دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔ وادی اردن کے ایک سماجی کارکن اور نسلی بنیادوں پر تیار کی گئی دیوار فاصل کے خلاف قائم کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل قاسم عواد نے بتایا کہ…