Tag: اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی خاتون شہید
-

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی خاتون شہید
رام اللہ: اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے اپنی کار اسرائیلی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔ شہید ہونے والی خاتون کی شناخت می عفانہ…