Tag: اسرائیلی فوج کے ساتھ متعدد تصادم میں 40 فلسطینی زخمی
-

اسرائیلی فوج کے ساتھ متعدد تصادم میں 40 فلسطینی زخمی
غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج کے ساتھ رات بھر ہونے والے تصادم میں 40 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کو گولی لگی ہے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مغربی کنارے کے نابلس کے نواحی گاؤں…